اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عرب ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت سے ویزا پالیسی میں نرمی پربات …