میں آپ کی پالیسی سے اختلاف کروں اور آپ کہیں نکل جاؤ ۔۔کیوں؟

https://twitter.com/x/status/2011872623815508160 جن کے اپنے گھر لندن میں ہیں، جن کی دبئی میں جائیدادیں ہیں، جو انکی کمپنیوں کی نوکریاں کرتے رہے ہیں۔ جو وہاں پر کنسلٹیشن دیتے تھے اور انکے بینک یہاں بھرتے تھے، وہ لوگ ہمیں بتاتے ہیں کہ"جس کو نہیں پسند وہ افغانستان چلا جائے"، میں آپ کی پالیسی سے اختلاف کروں اور آپ کہیں نکل جاؤ ۔۔کیوں؟ یہ ملک میرا، تم نئے لوگ آ گئے ہو اور اچانک ہمیں بتانے لگتے ہو کہ تم یہاں سے نکل جاو، حبیب اکرم