وفاقی دارالحکومت،بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں شروع ... شہر بھر میں 12 انٹری پوائنٹس پر لگائے گئے ایم ٹیگ ریڈرز کو فعال ،گاڑیوں کو روکنے کا سلسلہ شروع