کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) زیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خاران میں 12دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا خاران میں ان لوگوں کا منصوبہ بینکوں میں لوٹ مار کا تھاگزشتہ سال 900دہشتگرد مارے گئے بلوچستان میں میرٹ کی بنیاد پر تعیناتیاں کی خاران کے لوگوں نے ان دہشت گردوں کو مسترد کردیابلوچ کو …