یو اے ای میں ڈیجیٹل کنٹینٹ ریگولیشن سخت، ٹک ٹاک نے لاکھوں ویڈیوز ہٹا دیں

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں ڈیجیٹل کنٹینٹ کی نگرانی اور ریگولیشن کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم TikTok نے مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطے میں غیر مناسب اور گمراہ کن مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 17 ملین سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے …