گیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

کراچی (اوصاف نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے کراچی میں صنعتی صارفین کے لیے عارضی طور پر گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق سردیوں میں طلب میں غیر معمولی اضافے کے باعث گیس پریشر کو مستحکم رکھنے کے لیے گھریلو اور کمرشل صارفین کو ترجیح دی […]