کراچی (اوصاف نیوز) پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کے حوالے سے سپارکو کی پیشگوئی سامنے آگئی۔ شعبان 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے حوالے سے سپیس اینڈ ایروناٹکس اینڈ اسپیس ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری 2025 کو 00:52 PST […]