کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جماعتِ اسلامی بلوچستان کے زیرِ اہتمام چلنے والے تعلیمی اداروں کے نظام کو مزید منظم، موثر اور معیاری بنانے کے لیے ایک اہم مشترکہ اجلاس کراچی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت امیرِ جماعتِ اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کی۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے تعلیمی …