نوشہرہ،زبانی تکرار خونی تصادم میں تبدیل، تین افراد قتل ... واقعہ نظام پورہ جبی میں پیش آیا جہاں گاڑی کو راستہ نہ دینے پر معمولی تکرار شروع ہوئی