کراچی ، واٹر ٹینکر نے 5سالہ بچے کو کچل دیا ... ڈرائیور منی ٹرک کو چھوڑ کر فرار، متوفی کی لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل