شہریوں کیلیے مفت علاج، وزیر اعظم نے پروگرام کا اجرا کر دیا

اسلام آباد (16 جنوری 2026): وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کیلیے وزیر اعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمزور طبقے کا سہارا بننا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم نے وزیر اعظم صحت […]