بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تمام بقایاجات ادا، اسپتالوں کو مریضوں کو بلا تعطل طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام ڈاکٹر سمیع اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومتِ بلوچستان نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان اور وزیرِ صحت بلوچستان کے واضح اور عوام دوست وژن کے مطابق اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے تمام واجب الادا بقایاجات جاری کر دیئے ہیں اس اہم پیش رفت کے …