عوام سہیل آفریدی کیلئے نہیں عمران خان کے لئے نکلی ہے۔ اسد عمر

عوام سہیل آفریدی کیلئے نہیں عمران خان کے لئے نکلی ہے۔ اسد عمر ، پنجاب میں ن لیگ نے یہ ثابت کیا کہہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، پنجاب حکومت فارم 47 پر کھڑی ہے، چونکہ لوگوں نے ن لیگ کو ووٹ نہیں دیا تو خوفزدہ ہے، اسد عمر https://twitter.com/x/status/2012113763101818902 ​