بلوچستان میں بدامنی اور حادثات ، مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 25 زخمی، پنجگور سے دکاندار اغوا، کوئٹہ میں پولیس مقابلہ

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بدامنی اور ٹریفک حادثات کے المناک واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود کسٹم کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پرچوں کی دکان کے دکاندار مختار نامی شخص کو ایکسویو گاڑی میں زبردستی اغوا …