اپوزیشن لیڈرز کی عمران خان سے ملاقاتیں وقت کی ضرورت ہیں، پی ٹی آئی پنجاب

اسلام آباد( اوصاف نیوز)اپوزیشن لیڈرپی ٹی آئی پنجاب معین قریشی نے کہاکہ عمران‌خان کی غیر موجودگی میں پارٹی کو سب سے بڑا چیلنج نظم و ضبط کا ہے،پارٹی کے اندر اختلاف رائے بڑھنا فطری عمل ہے،ہر گروپ بانی پی ٹی آئی کے مؤقف کو اپنے انداز میں پیش کر رہا ہے،پارلیمان میں اپوزیشن کا کردار […]