خوشخبری، ڈاکٹروں اور نرسوں کے لیے نئی آسامیوں کا اعلان

بندر سری بگوان (انٹرنیشنل ڈیسک) برونائی دارالسلام نے پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کو اپنے صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں خدمات انجام دینے کی دعوت دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے پنجاب کے تمام سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کو ایک سرکلر جاری کر دیا ہے جس میں ہسپتالوں کے سربراہان کو ہدایت […]