شادی کی دوسری سالگرہ، شعیب ملک اور ثنا جاوید کی تصاویر وائرل

پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ شادی کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کردیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق کرکٹر شعیب ملک نے شادی کی دوسری سالگرہ کی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا […]