خیبر (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت ہے کہ امن قائم ہوسکے گا، ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تیرہ کے متاثرین سے ملاقات …