انٹرنیٹ کمپنیوں نے اپنے پیکج اچانک اتنے مہنگے کیوں کر دیے؟ وضاحت جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے سینیٹ اجلاس میں ٹیلی کام آپریٹرز کے ماہانہ سپرکارڈ پیکجز قیمت میں اضافے کی تحریری وضاحت دیدی۔ وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ موبائل آپریٹرز نے ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں 20 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے …