(16 جنوری 2026): امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز سے ملاقات اہم ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے ہاتھوں صدر نکولس مادورو کی حکومت کے خاتمے کے بعد یہ کسی بھی اعلیٰ سطح کے امریکی عہدیدار کا […]