ریما خان کا نعیمہ بٹ کو خوبصورتی سے متعلق خاص مشورہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کی معروف اور سینئر اداکارہ ریما خان نے اداکارہ نعیمہ بٹ کو ان کی خوبصورتی کے حوالے سے ایک دلچسپ اور ذاتی نوعیت کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں اداکارائیں حال ہی میں ایک تقریب کے دوران ایک ساتھ نظر آئیں، جہاں نعیمہ بٹ نے ریما …