اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان کے اعزاز میں پاکستان بزنس فورم کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں یورپ بھر سے تعلق رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ گورنرپنجاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندر پار پاکستانی ملک و قوم کا …