خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 اراکین کی رکنیت معطل

پشاور(اوصاف نیوز) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 28 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان کی معطلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹرز اور اراکین اسمبلی کے لیے ہر سال 31 دسمبر تک گوشوارے جمع کروانا لازمی ہے اور قواعد […]