لاہور (اوصاف نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 26 مارچ 2026 سے شروع ہوگا۔ لاہور میں پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کھلاڑیوں کی ریٹینشنز، ڈرافٹ، اور آکشن یا ڈریکشن ماڈل پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن […]