کراچی، ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق، 16 دن میں 15 اموات

فائل فوٹوکراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واٹر ٹینکر نے 5 سالہ بچے کی جان لے لی، واقعے کے بعد ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس حکام کے...