کراچی (16 جنوری 2026): کل بروز ہفتہ مرمتی کام کے نام پر شہر قائد کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی بند رہے گی جس کا دورانیہ 15 بھی ہو سکتا ہے۔ کے-الیکٹرک کے 44 فیڈرز پر صبح سے شام تک بجلی کی فراہمی بند کی جائے گی، فیڈرز پر 12 گھنٹے تک بجلی بندش […]