اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے خشک موسم کے خاتمے اور بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو گا۔ 20 سے 23 جنوری کے دوران اسلام آباد ، مری گلیات اور دیگرعلاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ …