نواز شریف اور محمود اچکزئی کے رابطے، اہم تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ انہیں محمود اچکزئی اور نواز شریف کے درمیان رابطے کا علم نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج ہم نے اچھا اور مثبت قدم […]