مرغے نے مالک کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا

بھارت میں مرغے نے اپنے مالک کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مابق ریاست آندھرا پردیش کے مغربی ضلع میں مرغوں کی لڑائی ہوئی جس میں ایک شخص نے ایک کروڑ سے زائد کی رقم جیت لی۔ مالک نے مرغے کو چھ ماہ تک پالا اور اسے غذائیت سے بھرپور […]