اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی (اوصاف نیوز)پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی، جس میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصل شامل تھے۔ […]