اسلام آباد (17 جنوری 2026) : ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، سی پی پی اے نے تیاری کرلی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور […]