اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انڈے کے خول، جو عموماً کھانے کے بعد ضائع کر دیے جاتے ہیں، درحقیقت پودوں کی نگہداشت میں نہایت مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ ان میں موجود معدنی اجزا، بالخصوص کیلشیم، پودوں کی بہتر نشوونما اور مٹی کی ساخت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ۔ قدرتی کھاد کے …