اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کے شہر متھرا میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک رکشہ ڈرائیور کو انتہائی زہریلے کوبرا سانپ نے کاٹ لیا۔ غیر معمولی طور پر متاثرہ شخص نے سانپ کو وہیں چھوڑنے کے بجائے اپنی جیکٹ میں محفوظ کیا اور اسے ساتھ لے کر اسپتال پہنچنے کا فیصلہ کیا۔ سوشل …