خشک میوہ جات ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں 60.8 فی صد تک کمی لا سکتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خشک میوہ جات کی زیادہ کھپت ٹائپ 2 ذیا بیطس لاحق ہونے کے خطرات میں کمی سے تعلق رکھتی ہے۔ بی ایم سی نیوٹریشن اینڈ میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیاہے کہ خشک میوہ جات کی کھپت میں روزانہ 1.3 ٹکڑوں …