ایمان اور منافق

جس شخص / انسان میں ایمان ہوگا وہ مومن کہلانے گا مومن شخص کبھی جھوٹ نہ بولے گا ، دھوکے نہ دے گا برے کام نہ کرے گا ، ہمیشہ انسانیت کے لئے کام کرے گا ، ہمیشہ حق و سچ کے ساتھ کھڑا ہو گا ،ہمیشہ انصاف سے فیصلے کرے گا۔ اللّٰہ کی آیات پڑھ کر اس مومن کا ایمان ہمیشہ بڑھے گا اور جو شخص یہ محسوس نہ کرے وہ منافق کہلائے گا ایسی سلسلے میں ایک آیت کا مفہوم و ترجمہ جو کہ قرآن کی سورہ 8 آیت 2 مندرجہ ذیل ھے القرآن - سورۃ نمبر 8 الأنفال آیت نمبر 2 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ... Read more