کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں ہونے والے پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ ایک ڈاکو مارا گیا۔ اس حوالے سے پولیس حکام نے بتایا کہ سائٹ ایریا میں ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی […]