کراچی : شہر قائد میں ہیوی ٹریفک نے مزید دو انسانی جانیں چھین لیں، بلدیہ ٹاؤن میں گلی میں کھیلتا بچہ اور پورٹ قاسم کے قریب موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں واٹر ٹینکر نے گلی میں کھیلتا پانچ سال کا بچہ کچل دیا بلدیہ […]