فلوریڈا : امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا ذکر کردیا ان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ سمیت 8 جنگیں رکوائیں۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پام بیچ فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے یو اے ای سمیت مختلف ممالک کا دورہ کیا، میرے ان […]