بھارت : خواتین کو ذبح کرنے کا دلخراش واقعہ : خون سے دیواروں اور فرش پر چھڑکاؤ

کیرالہ : بھارت کے مقامی گاؤں میں بھگوان کی خوشی کیلیے دو خواتین کو قربانی کیلیے ذبح کرنے والے دلخراش واقعے نے پورے ملک کو عجیب کشمکش میں مبتلا کردیا۔ بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ایک دور افتادہ گاؤں میں دولت اور خوشحالی حاصل کرنے کے لیے ایک جوڑے نے مبینہ طور پر دو […]