فرینکفرٹ : جرمنی میں منعقدہ ہیم ٹیکسٹائل 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، پاکستانی صنعت کاروں کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان کو دنیا کا تیسرا بڑا نمائش کنندہ ملک بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس سال پاکستان کی جانب سے ریکارڈ 287 نمائش کنندگان نے شرکت کی جو عالمی ہوم اور کانٹریکٹ ٹیکسٹائل […]