اللّٰہ کو بیشک سب معلوم ھے کہ کون صحیح راستے پر ھے اور کون بھٹکا ہوا انسان ھے/ غلط راستے پر گامزن ھے بیشک مندرجہ ذیل آیت میں بھی اللّٰہ یہ فرما رھے ھیں (مفہوم ، ترجمہ ، خلاصہ) القرآن - سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 30 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ذٰ لِكَ مَبۡلَـغُهُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ ؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِيۡلِهٖ ۙ وَهُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اهۡتَدٰى ۞ ترجمہ: مولانا عبد الرحمٰن کیلانی ان کے علم کی پرواز... Read more