کراچی : 3 سالہ بچہ اغواء ہوا تھا یا گمشدہ ؟ اصل کہانی نے سب کو حیران کردیا؟
کراچی : شہر قائد میں گزشتہ دنوں پارک سے لاپتہ ہونے والا 3 سالہ بچہ انس بالآخر 4 روز بعد مل گیا، بچہ اغواء ہوا تھا یا گمشدہ یہ بات تاحال معمہ بنی ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے کرائم رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق بچے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ بچہ […]