پنجاب کے شہر سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ایک ٹرک 14نہر میں جا گرا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دھند کے باعث ٹرک گھلا پور بنگلہ پل سے نہر میں جاگرا، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی جبکہ 9 […]