گیس کی لوڈشیڈنگ کیوں نہیں جاتی؟ ترجمان ایس ایس جی سی نے وجہ بتا دی

کراچی : موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ نظر سوئی سدرن گیس (ایس ایس جی سی) کی جانب سے کراچی میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ متعلقہ ادارہ کراچی کے عوام کو گیس کی نارمل فراہمی میں ناکام ہوچکا ہے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں […]