اسلام آباد(اوصاف نیوز)ہفتہ کے روز بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش اورہلکی برفباری جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھا […]