سرگودھا(اوصاف نیوز)سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ٹرک کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب 23 افراد منی ٹرک میں سوار ہوکر جا رہے تھے تاہم شدید دھند کے باعث […]