جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ

باجوڑ(اوصاف نیوز) جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ جماعت اسلامی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی اور نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے مولانا وحید گل کے گھر اور […]