لاہور(اوصاف نیوز)بسنت کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں فروری کے پہلے ہفتے میں 4 چھٹیوں کا امکان ہے، جس سے شہری ایک لمبا اور یادگار لانگ ویک اینڈ انجوائے کر سکیں گے۔ انتظامیہ نے ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کے ساتھ جمعہ کی چھٹی پر بھی غور شروع کر دیا ہے، جبکہ جمعرات 5 فروری […]