شہبازشریف ہر بات "پوچھ" کے کرتے ہیں: نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2012241806021526015 گروتھ نہیں ہو رہی، غربت بڑھ رہی ہے، غیر ملکی سرمایہ کاری اۤ نہیں رہی، رئیل ویجز گر رہی ہیں۔۔۔اور ساری تنقید "وہاں" جارہی ہے کیونکہ لوگ یہی کہتے کہ "اے اوناں دی گورنمنٹ اے"۔۔فارم 47 کی حکومت ہے۔۔فارم 47 کس نے کرایا؟۔۔"وہ" بڑے sensitive ہوگئے ہیں ان چیزوں سے کہ سارا بوجھ ہم پر اۤرہا ہے اور حکومت اپنا بوجھ نہیں اٹھا رہی۔۔لوگ کہتے ہیں کہ ہائبرڈ رجیم ہے تو باس کون ہے۔۔ہم بھی یہی کہتے رہتے ہیں: نجم سیٹھی... Read more