غزہ بورڈ آف پیس میں کن کن کو شامل کیا گیا ہے؟

واشنگٹن (17 جنوری 2026): وائٹ ہاؤس نے غزہ ایگزیکٹو بورڈ کے قیام کا اعلان کر دیا، ٹرمپ نے ٹونی بلیئر اور جیرڈ کشنر کو غزہ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں نامزد کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر کو غزہ بورڈ آف پیس میں شامل کر […]